ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پاکستان کی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گئی

Pakistan vs Malaishia, Asia Under 18 hockey cup, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   پاکستان کی ٹیم انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گئی۔  سیمی فائنل  میں  پاکستان نے ملائشیا کو شکست دی۔

پاکستان اور ملائشیا کے درمیان سیمی فائنل میچ کے مقررہ دو ہاف کے وقت میں میچ  تین تین گول سے برابرتھا۔ پنلٹی شوٹس کے دوران پاکستان انڈر  18 نے فتح حاصل کی۔

پاکستان نے پلنٹی شوٹ آؤٹ پر تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی