ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا ٹیلیفونک رابطہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا ٹیلیفونک رابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے مابین ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی ہے۔

چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا اورچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی اور نیے چیرمین کو متفقہ طور لانے پر بھی غور کیا گیا۔

 ٹیلی فونک گفتگو میں مریم نواز کی عدالت طلبی پر بھی بات چیت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو عوامی رابطہ مہم چلانے پر مبارکباد بھی دی۔

Shazia Bashir

Content Writer