ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل گرفتار

منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاڑکانہ میں منشیات رکھنے کے الزام میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کر لیا گیا۔

  گرفتار لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر کے وومن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس کے مطابق گزشتہ شب گھر پر چھاپے کے دوران ملزمہ سے 150 گرام آئس برآمد ہوئی تھی۔

  گرفتار ملزمہ کی والدہ سے بھی 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔