کابل ؛ دفتر خارجہ کے قریب دھماکا، ہلاکتوں کی اطلاعات  

Afghistan,Kabul,blast,City42
کیپشن: Blast,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں دفتر خارجہ کے قریب دھاکا، ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کابل میں دفتر خارجہ کے قریب دھماکاہوا ہے ، دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں، کابل میں ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی