ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نےایک بار پھرچھ ججز کے تقررو تبادلے کر دیئے

حکومت پنجاب نےایک بار پھرچھ ججز کے تقررو تبادلے کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب کی جانب سےچھ ججز کے تقررو تبادلے کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے کیےجانےوالے تبادلوں میں خاوررشیدکوترقی دیکرپریزائیڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ رحیم یارخان لگادیاگیا،غلام مرتضیٰ کوپریزایئڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ بھکر،ضیاء اللہ خان کوپریزائیڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ بہاولپورتعینات کیاگیا ہے۔

علاوہ ازیں محمدارم ایازکوپریزائیڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ ملتان،اورنگزیب کوپریزایئڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ گجرات اورجاویداقبال شیخ کوپریزائیڈنگ آفیسرڈسٹرکٹ کنزیومرکورٹ فیصل آبادلگادیاگیا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer