ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل ؛ نوٹیفیکشن جاری

وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل ؛ نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی آئینی عدالت فیڈرل شریعت عدالت کی عمارت میں منتقل  کردی گئی 

وفاقی آئینی عدالت وفاقی شرعی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمارت میں منتقل کی گئی ۔

صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.