ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے موسم سرما کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ بھر میں موسمِ سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ترجمان محکمہ تعلیم نے بتایا کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے یکم جنوری سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔

ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق تعطیلات کے دوران بورڈ کے ضمنی امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ۔