ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’امید ہے اب پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے‘‘

’’امید ہے اب پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے سری لنکا کی ٹیم کو پاکستان آمد اور پنڈی سٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ کھیلنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان آکر ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر سری لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ سے جنون کی حد تک محبت کرتے ہیں، پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی سے دنیا بھر میں اچھا پیغام جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ اب پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے۔

      

Shazia Bashir

Content Writer