ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں دن کا آغاز سورج کی کرنوں سے، آج بھی بارش کا امکان 

شہر میں دن کا آغاز سورج کی کرنوں سے، آج بھی بارش کا امکان 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:شہر میں دن کا آغاز سورج کی کرنوں کے ساتھ ہوا، موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 جبکہ کم سے کم 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے شہر میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔