ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا

امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا۔

 امریکی محکمہ خارجہ نے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قراردے دیا. امریکی محکمہ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کردیا گیا ہے۔

 محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا دہشتگردی کی روک تھام کے لیے عزم برقرار ہے۔

واضح رہے کہ بی ایل اے کو 2019میں غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قراردیا گیا تھا۔