پولیس افسران کے تقررو تبادلے

آئی جی پنجاب ،فیصل شاہکار،پولیس افسران،تقررو تبادلے،سٹی42
کیپشن: Punjab police, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے 2ڈی پی اوز سمیت 4 افسران کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔
آئی جی پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈی پی او گجرات عطاء الرحمن کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ایس ایس پی انویسٹیگیشن راولپنڈی سید غضنفر علی شاہ کو ڈی پی او گجرات تعینات کر دیا گیا۔ڈی پی او لیہ ندا عمر چھٹہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ایلیٹ فورس پنجاب تعینات کر دیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن ویہاڑی بشریٰ جمیل کو ایس پی پولیس ٹریننگ کالج لاہور تعینات کر دیا گیاہے۔