ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ میں 4.3 شدت کا زلزلہ

 ڈھاکہ میں 4.3 شدت کا زلزلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں 4.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

 امریکی جیولوجیکل سروسے (یو ایس جی سی) کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

 رپورٹ کے مطابق زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 تھی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

 غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔