میڈ میگزین کے ایوارڈ یافتہ کارٹونسٹ انتقال کر گئے  

Cartoon artist,passed away,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) میڈ میگزین ایوارڈ یافتہ کارٹونسٹ اور عمر کی قید سے آزاد عقلمند آدمی ’الجافی‘ 102 سال کی عمر میں فوت ہو ئے ہیں۔

 الجافی وہ کارٹونسٹ ہیں جو کہ اپنے فولڈ ان آرٹ اور تنقیدی کتاب ’سنیپی آنسرز ٹو سٹوپڈ قویسچنز‘ کے ذریعے لاکھوں بچوں کی خوشی کا باعث بنے ہیں۔ وہ 102 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔ 

 ان کی پوتی فانی تھومسن کے مطابق ان کے مختلف اعضاء خراب ہو چکے تھے، واضح رہے کہ انہوں نے 99 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔