ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ 24 گھنٹے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: Hot weather
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید: شہر لاہور میں مطلع  خشک ,محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے کوئی امکان ظاہر نہیں کیا ۔

شہر کا موجودہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت24 اور زیادہ سے زیادہ 42 تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب22 فیصدریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح257 ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں زیادہ اور کہیں کم ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔یو ایس قونصلیٹ 699, مال روڈ374, فیز 8 ڈی ایچ اے 325 ، فدا حسین 296 ، جوہر ٹاون334خانہ سلیم328ایڈن کاٹج293 ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح ریکارڈ کی گئی ۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر