ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر  میں گرمی کی شدت برقرار ،مزید بڑھنے کی پیشگوئی

آج بادل برسنے کا کوئی امکان نہیں

شہر  میں گرمی کی شدت برقرار ،مزید بڑھنے کی پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

افشاں رضوان:شہر  میں گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمایت کے مطابق موجودہ درجہ حرارت  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ  شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے جبکہ آج بارش کی کوئی توقع نہیں۔

مزید برآںِ  لاہور میں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 63 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔