سعودی شاہی خاندان کی رکن شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں

Saudi princess died, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعودی عرب کے شاہی خاندان کی رکن  شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کرگئیں۔

سعودی عرب کے ایوان شاہی سے جاری کئے گئے بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔


سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق  ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد نماز مغرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائےگی۔