بیگم کلثوم نوازکی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری

بیگم کلثوم نوازکی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کلثوم نواز کی بیماری کے دنوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی۔

ڈاکٹر عدنان کہتے ہیں کہ یہ ویڈیو سنبھال کر رکھی تھی کہ کسی دن جاری کروں گا،  تاکہ ان لوگوں کو شرم آ سکے،  جنہوں نے کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑایا،  ویڈیو میں نواز شریف کلثوم نواز کو پکارنے کی کوشش کر رہے ہیں  لیکن ان کی بے بسی واضح ہے۔