صدرآل پاکستان انجمن تاجران کی والدہ کی رسم قل، تاجررہنماؤں کی شرکت

صدرآل پاکستان انجمن تاجران کی والدہ کی رسم قل، تاجررہنماؤں کی شرکت


شہزاد خان: صدرآل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز کی والدہ کی رسم قل ، عزیزالرحمن چن، ماجد ظہور، میاں مصباح الرحمن، سابق صدور لاہور چیمبر، مختلف مارکیٹوں کے تاجررہنماؤں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

صدرآل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز کی والدہ کی رسم قل میں سابق صدر لاہور چیمبر، فاروق افتخار، زکریہ بٹ، صدرانجمن تاجران لاہور حاجی مجاہد مقصود بٹ، عظیم سونا، جنرل سیکرٹری اردو بازار، علی بدر جہانگیر، اورنگ زیب خان، اعظم بٹ، جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران عبدالرزاق ببر، شیخ عرفان، سابق سینیرنائب صدر لاہور چیمبر امجد علی جاوا، صدرانجمن تاجران شاہ عالم مارکیٹ ایوب بٹ، خالد چودھری، سابق سینیر نائب صدر ایوان صنعت وتجارت میاں طارق مصباح الرحمن، صدر مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن سہیل محمود بٹ اور رہنما تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ امین مظہربٹ نے شرکت کی۔

صدرہال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن شبیر لبھا، بابر علی خان، صدر آٹوایئر کنڈیشنگ ایسوسی ایشن ندیم ملک اور قاسم عباس شریک ہوئے۔ صدرآل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز کی مرحومہ والدہ کی رسم قل میں شہر بھر کی معروف کاروباری شخصیات غلام حسین، محمد فرقان، مکرم شاہ، طادق چوہدری، حافظ شعیب الرحمن، اعجازمرزا، قمرالزمان بابر، چوہدری ساجد نسیم، میاں تنویراحمد، شاہد جاوید، محمود الحسن، ارشد محمود، یوسف نجم الدین اور حماد مسعود نے شرکت کی۔

علاوہ ازیں شیخ ہدایت اللہ، جمیل نقوی، محمد یوسف، محمد عامر، نعمان علی، عارف حمید بٹ، محمد خالد، شبیر حسین، ملک عاطف علی، عبدالشکور، ایم شاہد، محمد اشرف، ذیشان ملک، طارق چودھری، مکرم شاہ، شارق اقرار، فضل شاہ، اعزازالدین، ظفر عباس، علامہ ضیا الرحمن فاروقی، خالد محمود، شفیق الرحمن، اعجازاحمد، اکبرعلی، سید شہزاد شاہ، محمد عظیم اور راشد بھٹی نے شرکت کی، مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے دعا اور قرآن خوانی کی گئی۔