ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محکمہ سکول ایجوکیشن کا 102 خواتین ٹیچرز کو گریڈ 20 دینے کا فیصلہ

 محکمہ سکول ایجوکیشن کا 102 خواتین ٹیچرز کو گریڈ 20 دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر:محکمہ سکول ایجوکیشن نے 102 خواتین ٹیچرز کو گریڈ 20 پر ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 114 خواتین ٹیچرز کے پیپرز صوبائی سروسز ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیے ہیں۔
گریڈ 20 کی 102 نشتیں ہیں، جبکہ کل 114 اساتذہ کے کاغذات بھیجے گئے ہیں۔
صوبائی پروموشن بورڈ ٹو میں مذکورہ اساتذہ کو ترقی دی جائے گی۔