ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر لاہور میں تیز آندھی، بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی

شہر لاہور میں تیز آندھی، بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر لاہور میں تیز آندھی سے موسم خوشگوار ہوگیا، ٹاؤن شپ و اطراف میں ہونے والی بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ۔ 

شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 31ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تیز آندھی اور بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں بارش کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ گھنٹوں میں وقفے وقفے ہے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

لاہور میں آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں نمایاں کمی ہوئی ہے ۔