ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ سکول ایجوکیشن کی 3دن کیلئےخصوصی کمیٹیاں تشکیل

محکمہ سکول ایجوکیشن کی 3دن کیلئےخصوصی کمیٹیاں تشکیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  جنید ریاض :صوبائی وار کنڑول روم میں افسران کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں،محکمہ سکول ایجوکیشن نے 3دنوں کیلئے 3خصوصی کمیٹیاں بنا دیں۔
 تفصیلات کے مطابق  ہفتہ اتوار اور پیر تک کے لئے 3کمیٹیاں بنائی گئیں،محکمہ سکول ایجوکیشن نے وار کنڑول روم کیلئے ٹیلی فون نمبر بھی جاری ہے۔

04299206564پرکال کرکے معلومات بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔