ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی ماہرسیاسیات پروفیسر نے پاک فوج کی بہادری اور صلاحیت کی تعریف کردی

امریکی ماہرسیاسیات پروفیسر نے پاک فوج کی بہادری اور صلاحیت کی تعریف کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: امریکی ماہرسیاسیات پروفیسر جان میئر شائیمر نے بھی پاک فوج کی بہادری اور صلاحیت کی تعریف کردی۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہامسئلہ کشمیر کا مستقل اور واحد حل سیاسی ہےبھارت فوجی حکمت عملی کے ذریعے مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکتا۔
پاکستان کے پاس قابل ذکر فوجی صلاحیت ہے، بھارت کو پاکستان پر برتری حاصل کرنا مشکل ہوگا۔