نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان آج 5 بجے حلف اٹھائیں گے

نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان آج 5 بجے حلف اٹھائیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی : پیپلز پارٹی کے نامزد گورنر سردار سلیم حیدر خان آج حلف اٹھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے کیے گئے نامزد گورنر سردار سلیم حیدر خان حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام 5 بجے ہوگی۔ حلف برداری کی تقریب میں چئیرمن بلاول بھٹو زرداری خصوصی شرکت کریں گے۔نئے گورنر پنجاب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف لیں گے۔