انور عباس : ایران کی جانب سے اسرائیل کو بڑے پیمانے پر ٹیکسٹ پیغامات بھیجے گئے ہیں۔
ایرانی ٹیکسٹ میسج عبرانی یا ہیبریو زبان میں بھیجے گئے ، ایران نے ٹیکسٹ میسج اسرائیلی عوام اور حکام کو بھیجے جس میں کہا گیا ہے کہ “خطے میں موجود امریکہ کے آخری ریڈار سسٹمز تباہ کر دیے گئے ہیں۔”۔
ایرانی ٹیکسٹ میسج میں کہا گیا ہے کہ “تمہاری حکومت کے راہنما تم سے جھوٹ بول رہے ہیں، ملک چھوڑ دو۔ میزائل راستے میں ہیں۔ کوئی پناہ گاہ تمہیں محفوظ نہیں رکھ سکتی۔”

ایرانی ٹیکسٹ میسج کے آخر میں لکھا ہے کہ “پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) حقیقت میں دنیا کی سب سے زیادہ اخلاقی افواج ۔
