ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شہداء کے نقش قدم پر چلیں گے، نئے ایرانی سپریم لیڈر کا پہلا بیان جاری

 شہداء کے نقش قدم پر چلیں گے، نئے ایرانی سپریم لیڈر کا پہلا بیان جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ حسینی خامنہ ای نے منصب سنبھالنے کے بعد قوم کے نام اپنا پہلا پیغام جاری کر دیا۔

 اپنے پہلے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہداء کے نقش قدم پر چلیں گے اور دو ٹوک انداز میں واضح کیا کہ وحشی مغربی قوتوں کے خلاف مزاحمت آخری فرد تک جاری رہے گی۔

 انہوں نے عوام کو پیغام دیا کہ حق کے راستے پر ثابت قدم رہیں، اللہ کی مدد ان کے ساتھ ہے، اور ہم کبھی نہیں ٹوٹیں گے۔

 ان کا کہنا تھا کہ ایرانی قوم ہمیشہ ثابت قدم رہے گی اور اپنے اصولوں پر قائم رہے گی۔