افسوسناک خبر؛کرکٹ ٹیم کے کپتان کے گھرصف ماتم بچھ گئی

افسوسناک خبر؛کرکٹ ٹیم کے کپتان کے گھرصف ماتم بچھ گئی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ماریہ کمنز کی گزشتہ رات وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹ کمنز، ان کے اہلخانہ اور دوستوں سے دکھ کا اظہار کرتے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھے گی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-03-10/news-1678421892-8231.jpg

کپتان پیٹ کمنز والدہ کی تیمارداری کے لیے دوسرے ٹیسٹ کے بعد بھارت سے وطن واپس چلے گئے تھے۔واضح رہے کہ پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔