ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان کی آمد آمد، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

رمضان کی آمد آمد، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہوگی۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہوگی البتہ 12 مارچ کے بعد بہتری آجائے گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی ہے ۔ 

محکمہ موسمیات  کے مطابق مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے ۔

Ansa Awais

Content Writer