ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صاجزادی رشتہ اذدواج میں منسلک، بلاول بھٹو کی خصوصی شرکت

سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صاجزادی رشتہ اذدواج میں منسلک، بلاول بھٹو کی خصوصی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صاجزادی رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئیں، تقریب میں چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی شرکت۔

پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کی صاجزادی رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئیں، جوہرٹاون میں منعقد بارات کی تقرئب میں چئئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرادری، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور، سابق وزراعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، ڈپٹی چئیرمین سینٹ سلیم مانڈی والا،سینٹر اعتزاز احسن،بشری اعتزاز،پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین، قمرالزمان کائرہ نے شرکت کی۔

ان کے علاو ہ اپٹما لیڈر گوہر اعجاز، جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ، میاں منظور وٹو، عزیزالرحمان چن، حسن مرتضی، علی ترین، علی موسی گیلانی، اینکرپرسن مبشر لقمان، سردار ذوالفقار کھوسہ، علیمہ خان، میاں عمران مسعود، سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

مہمانوں نے نوبیاہتا جوڑے کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer