ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجٹ: کیش پر شاپنگ کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

بجٹ: کیش پر شاپنگ کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

ویب ڈیسک : کیش پر شاپنگ کرنے والوں کیلئے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں 200 ارب روپے کے ٹیکس ریلیف کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، کیش پر جی ایس ٹی 2 فیصد اضافے دینے کی تجویز ہے۔ 

ذرائع کا کہنا تھا کہ اے ٹی ایم اور کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ پر سیلز ٹیکس 18 فیصد ہوگا جبکہ کیش پر شاپنگ کرنے سے سیلز ٹیکس 18 کے بجائے 20 فیصد دینا پڑے گا۔

دوسری جانب آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف میں 2 ہزار ارب روپے اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔