سٹی 42 : اساتذہ کے ہارڈشپ کیٹگری کے تحت تبادلوں کیلئے درخواستوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔
درخواستوں کی تصدیق کیلئے تاریخ میں توسیع کردی گئی، اب اساتذہ کی درخواستوں کی تصدیق کا عمل 16 جنوری تک جاری رہے گی۔
ہارٹ شپ کیٹگری کے تحت اساتذہ کو تبادلوں کے آرڈرز 16 جنوری کے بعد جاری ہوں گے۔