ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی چوہدری نثار سے ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیراعلیٰ پنجاب کی چوہدری نثار سے ملاقات، ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عمراسلم) :وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے سابق وفاقی وزیرچودھری نثارعلی خان کی ملاقات۔ ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان کےاستعفیٰ کےحوالےسے بات چیت کی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی سابق وفاقی وزیرچودھری نثارعلی خان سےملاقات کےدوران ملکی صورتحال اور پارٹی پالیسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سےہونےوالی ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ بلوچستان کےاستعفیٰ کےحوالےسے بات چیت کی گئی۔

 میاں شہبازشریف کاکہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کی جانب سے عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا جارہا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکومت محض دعوے نہیں بلکہ عملی طورپرعوام کی خدمت کررہی ہے۔ عام آدمی کی بہتری کےلیےکام کرتے رہیں گے۔

مزید دیکھئے: