ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مہنگا،ریکارڈ ٹوٹ گئے

سونا مہنگا،ریکارڈ ٹوٹ گئے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سونے کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئیں۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 33 ڈالر مہنگا  ہونے کے بعد2904 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
مقامی مارکیٹ میں سونا آج مجموعی طور پر 3600 روپے مہنگا ہونے کے بعد  3لاکھ 1ہزار900 روپے فی تولہ ہو گیا۔
دس گرام چاندی3250روپےکی ہوگئی۔