ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظور  

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظور  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی)یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظورہوگئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں یوٹیوبرز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔
یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کوعدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

واضح رہے کہ رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے خلاف لاہور این سی سی آئی اے میں مقدمات درج ہیں۔