ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب دورہ یورپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

گورنر پنجاب دورہ یورپ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قذافی بٹ ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور ایک ہفتے کے دورہ یورپ کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر یورپ کے دورے پر گئے تھے، دورہ یورپ میں چودھری محمد سرور نے پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے لیے یورپی یونین کے رہنماوں اور نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ گورنر پنجاب نے دورہ یورپ کو کامیاب قرار دیا ہے۔