ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت نے آئی جی پنجاب کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی

 حکومت نے آئی جی پنجاب کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) وفاقی حکومت کے بعد اب پنجاب حکومت نے بھی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو گریڈ 22 میں ترقی دید ی۔

حکومت پنجاب نے ایڈیشنل آئی جی احمد لطیف کو پنجاب سے ریلیو کر دیا، وفاقی حکومت نے پہلے ہی ان کی بطور ایم ڈی نیشنل پولیس فاؤنڈیشن تعیناتی کر رکھی ہے، سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے 15 یوم کی سعودی عرب جانے کی رخصت مانگ لی ہے۔

 ڈی آئی جی مقصودحسن کی 20 روزہ ایکس پاکستان رخصت منظور کی گئی ہے، اشفاق احمد کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ٹو کا اضافی چارج دیا جائے گا، ایس پی حماد رضا قریشی کو سی ٹی او کااضافی چارج دیا جائے گا۔

Sughra Afzal

Content Writer