ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران میں تمام بینک کل سےکھولنے کا اعلان

ایران میں تمام بینک کل سےکھولنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ایران میں کل سے تمام بینک کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران کسی ملک کی جانب کوئی حملہ نہیں کیا، اگر حملے کی رپورٹس ہیں تو یہ صہیونی حکومت یا امریکا کا کام ہے۔

دوسری جانب  ایرانی شہر کاشان میں امریکی اور اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والے تاریخی ریلوے برج کو بھی بحال کر دیا گیا ہے،مرمت اور تعمیرِ نو کے بعد کل شام پہلی ٹرین کاشان کے تاریخی یحییٰ آباد پُل کے اوپر سے گزری۔