عابد چودھری:کاہنہ کے قریب رنگ روڈ بلاک کرکے کار سوار لڑکوں کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
مسلح لڑکے 4 گاڑیوں میں سوار ہوکر جدید اسلحہ سے گولیاں چلاتے رہے۔پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کرنے کی ویڈیوز بھی بناتے رہے ، فائرنگ کرنے والے 13 لڑکوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف کاہنہ تھانہ میں دو مقدمات درج کر کے جدید اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App