ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بی ایس ڈگری ررکھنے والوں کے لیے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم فیصلہ کرلیا

بی ایس ڈگری ررکھنے والوں کے لیے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم فیصلہ کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایس ڈگری ہولڈر کے لیے کا اہم فیصلہ  کرلیا 

بی ایس ڈگری کو ایم اے/ایم ایس سی ڈگری کے مساوی قرار دے دیا گیا،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

فیصلہ کوالیفیکیشن ایکویولینس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا،اب بی ایس ڈگری رکھنے والے امیدوار ایم اے/ایم ایس سی کے برابر تصور ہوں گے