ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملازمت سے نکالنے کا غصہ ؛ ملازم نے مالک سے گن پوائنٹ پر پیسے ہتھیالیے

ملازمت سے نکالنے کا غصہ ؛ ملازم نے مالک سے گن پوائنٹ پر پیسے ہتھیالیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملزموں  کا گن پوائنٹ پر کال سنٹر مالک کو بلیک میل کرنے  کے کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ۔
گلبرگ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزموں  کو گرفتار کیا،کال سنٹر مالک نے چند روز قبل ملزم فہیم کو ملازمت سے نکال دیا تھا۔
ملزم نے اپنے دیگر ساتھی کے ہمراہ گن پوائنٹ پر کال سنٹر مالک سے 50ہزار ہتھیائے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو طارق نامی شخص کو بلیک میل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق ملزم متاثرہ شخص کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا، ملزم سے پستول برآمد ،مقدمہ درج ہوا۔، انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گیا ۔
 ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے کہا قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔