ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رستم چاہ میراں دنگل؛ ماما پہلوان نے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا

رستم چاہ میراں دنگل؛ ماما پہلوان نے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہباز شریف سٹیڈیم چائنہ سکیم میں رستم چاہ میراں دنگل ہوا۔ماما پہلوان نے رستم چاہ میراں کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے دنگل کااہتمام کیا گیا۔صدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان نے نگرانی کی۔
مجاہد پہلوان،سخی پہلوان ، ناصر پہلوان ،جانی پہلوان نے اپنی کشتیاں جیت لیں۔کالا پہلوان نے رستم چاہ میراں ماما پہلوان کو گرز اور نقد انعام سے نوازا۔
لالہ شاہد، سونا چاندی ،جہان خان،طاہر ببا، ججو پہلوان،میاں بھولا نے معاونت کی ۔قومی کوچ فرید علی،بھولا سجن، میثم پہلوان ،مہر وقاص پہلوان نے معاونت کی۔
فاضل بٹ، وحید قینچی والے اور فیصل پہلوان نے دنگل میں معاونت کی۔ کالا پہلوان نے کہا پنجاب کے نوجوان پہلوانوں کو آگے لانے کے لیے کوشاں ہیں ۔