قتل والی شب ارشد شریف کے ساتھ اورکون تھا؟تہلکہ خیزانکشاف

Arshad Sharif
کیپشن: Arshad Sharif
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ارشد شریف قتل والی شب کینیا کی ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر 10 امریکیوں کے ساتھ تھے۔

نجی ٹی وی کوکینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ارشد شریف قتل والی شب ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر تھے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انسٹرکٹر اور ٹرینر بھی اس موقع پر ایموڈمپ شوٹنگ رینج پر موجود تھے۔

کینیا حکومت کے قابل اعتماد ذرائع کا کہنا ہے کہ ارشد شریف نے 22 اور 23 اکتوبر کو امریکی انسٹرکٹرز اور دیگر کے ساتھ ڈنر کیا۔