ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا نائب وزیراعظم وزیرخارجہ اسحاق ڈارسےرابطہ

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا نائب وزیراعظم وزیرخارجہ اسحاق ڈارسےرابطہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئےایران کی کوششیں جاری، وزیرخارجہ عباس عراقچی نےدورہ بھارت کےبعدپاکستان کےنائب وزیراعظم وزیرخارجہ اسحاق ڈارسےرابطہ کیا۔

 ایرانی میڈیاکےمطابق وزیرخارجہ عباس عراقچی نے اسحاق ڈارسے خطےکی تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، عباس عراقچی نے دونوں ملکوں پرکشیدگی کومزیدبڑھانےسےروکنےپرزور دیا۔

عباس عراقچی کی دورہ پاکستان کےبعدنئی دہلی میں بھارت صدر، مشیرقومی سلامتی اوروزیرخارجہ جےشنکرسےملاقاتیں کیں، جنوبی ایشیامیں سکیورٹی اوراستحکام کی اہمیت پرزوردیا۔