ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان بورڈ؛ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026 کے لیے رول نمبر سلپس جاری

ملتان بورڈ؛ میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026 کے لیے رول نمبر سلپس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ملتان بورڈ کی جانب سے میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2026 کے لیے رول نمبر سلپس جاری کردی گئیں ۔ 

 میٹرک فرسٹ اینول امتحانات 27 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے۔ملتان بورڈ کے ریگولر طلبہ رول نمبر سلپس اپنے سکولوں سے حاصل کریں

پرائیویٹ امیدوار رول نمبر سلپس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ پرائیویٹ امیدواروں کی رول نمبر سلپس بذریعہ ڈاک بھی ارسال کر دی گئی ہیں 

 تعلیمی بورڈ کی جانب سے 1 لاکھ 34 ہزار 60 طلبہ کو رولنمبر سلپس جاری کی گئی ہیں