ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے میں بارشوں کا الرٹ جاری 

 پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبے میں بارشوں کا الرٹ جاری 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ڈی ایم اے پنجاب نے  صوبے کے بالائی علاقوں میں بارش بارے الرٹ جاری  کردیا ۔ 

 پی ڈی ایم اے پنجاب   کے مطابق پوٹھوہار ریجن، مری گلیات اور گردونواح میں بارش کا امکان ہے۔9 سے 11 مارچ کے دوران بھی شمالی علاقہ جات میں بارش کا امکان ہے۔ آئیندہ دنوں میں پنجاب کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں معمول سے 3 سے 4 ڈگری تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کریں۔