ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مزدوروں کیلئے 200بیڈ کا رحمت اللعالمین کارڈیالوجی سینٹر بنانے کا فیصلہ

مزدوروں کیلئے 200بیڈ کا رحمت اللعالمین کارڈیالوجی سینٹر بنانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پنجاب حکومت کے لیبر ویلفئیر ڈیپارٹمنت کے آج ہونے والے  اہم  اجلاس میں لاہورڈیفنس روڈ پر 200بیڈ کا رحمت اللعالمین کارڈیالوجی سینٹر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس جائزہ اجلاس کی سدارت وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کی۔

اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ لاہوراورپنڈی اسلام آباد میں پری سکینگ کیلئے مریم نواز ویلنس سینٹر بنیں گے۔

وزیراعلیٰ  مریم نے مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے لیبرلاز میں ترامیم کی ہدایت بھی کی۔

وزیراعلیٰ ے کہاکہ پنجاب کو مزدوروں کی فلاح وبہبود کے حوالے سے مثالی صوبہ بنانے کا عزم رکھتے ہیں۔مزدور کی اجرت،علاج معالجہ،بہترروزگار اوراپنی چھت حکومت کی ذمہ داری ہے۔