ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صائم ایوب کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع

صائم ایوب کا ری ہیب جاری، فزیکل ٹریننگ شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستانی کرکٹر صائم ایوب کا ری ہیب جاری ہے، قومی اوپنر نے فزیکل ٹریننگ شروع کردی۔

 پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صائم ایوب انجری کے شکار ٹخنے کو مضبوط کرنے کیلئے مختلف ایکسرسائز کررہے ہیں۔

 صائم ایوب جنوبی افریقا میں ٹیسٹ میچ کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے، جس کے بعد انہیں لندن بھیجا گیا تھا۔