ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج اور عمرہ زائرین کو ہنگامی طبی امداد دینے کیلئے اسکوٹر سروس کا آغاز

حج اور عمرہ زائرین کو ہنگامی طبی امداد دینے کیلئے اسکوٹر سروس کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حج اور عمرہ زائرین  کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسکوٹر سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں عمرہ اور حج کے لیے آنے والوں کی سہولت کیلئے اہم انتظامات کا اعلان کیا گیا ہے، زائرین کو ہنگامی طبی امداد کی فراہمی کے لیے اسکوٹر سروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ 

ہنگامی طبی امداد کے لیے اب یہ سروس مدینہ منورہ میں بھی شروع کی گئی ہے، اسکوٹر سواروں پر مشتمل یہ عملہ عمرہ اور حج ادا کرنے والوں کو ہنگامی طبی امداد دے سکے گا۔اب تک 91 افراد کو ان ٹیموں نے رش والے مقامات سے اسپتال منتقل کیا ہے۔