ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا،صدر ٹرمپ کی تصدیق،جوابی حملے کا کہہ دیا

ایران نے امریکی ہیلی کاپٹر مار گرایا،صدر ٹرمپ کی تصدیق،جوابی حملے کا کہہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر کو مار گرانے کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ امریکا کو ہیلی کاپٹر پر ہونے والے حملے کا جواب دینا چاہئے۔

 سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکی ہیلی کاپٹر چلانے والے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں ۔ امریکی افواج نے آگاہ کیا ہے کہ ایرانیوں نے گزشتہ رات آبنائے ہرمز کی پیٹرولنگ کے دوران ایک انتہائی جدید اپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا تھا۔امریکا کے لیے اس حملے کا جواب دینا ناگزیر اور انتہائی ضروری ہے۔