ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کےزیراہتمام گرلزسکواش کیمپ کاآغاز

 پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کےزیراہتمام گرلزسکواش کیمپ کاآغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 امیر رضا:  پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کےزیراہتمام گرلزسکواش کیمپ کاآغاز  کر دیا۔

20خواتین کھلاڑی سینئرکوچ صائمہ شوکت کی زیرنگرانی تربیت حاصل کررہی ہیں۔

کیمپ میں صبح شام کے 2 سیشنز میں کھلاڑی لڑکیوں کو فزیکل ٹریننگ بھی کرائی جارہی ہے۔

 سیکرٹری منصوراحمد  کا کہنا تھا کہ  پنجاب سکواش کورٹ میں کھلاڑی لڑکیوں کو محفوظ ماحول فراہم کیا جارہا  ہے۔