ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

لاہوریوں کو محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:گرمی سے ستائے ہوئے لوگوں کیلئے خوشخبری ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے اور چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے بعد حبس ہوگئی ہے جس نے لوگوں کا جہنا محال کیا ہوا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کل سے 15 جولائی کے دوران بالائی ووسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ لاہورسمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے اور چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں شہر کا موسم گرم اورخشک رہےگا جبکہ آج کا موجودہ درجہ حرارت38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔